صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5754. ما من غازية تغزوفي سبيل الله فيصيبون الغنيمة إلا تعجلوا ....
کوئی لشکر ایسا نہیں جو اللہ کی راہ میں جہاد ....
حدیث نمبر: 5746
«ما من غازية تغزوفي سبيل الله فيصيبون الغنيمة إلا تعجلوا ثلثي أجرهم من الآخرة ويبقى لهم الثلث فإن لم يصيبوا غنيمة تم لهم أجرهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی لشکر ایسا نہیں جو اللہ کی راہ میں جہاد کرے اور غنیمت حاصل کرے مگر انہوں نے اپنے آخرت کے اجر کا دو تہائی حصہ جلد وصول کر لیا اور ان کے لیے ایک تہائی باقی رہ جاتا ہے، اور اگر وہ غنیمت حاصل نہ کریں تو ان کا پورا اجر مکمل ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5746]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن هـ] عن ابن عمرو. مختصر مسلم 1091: ك 2/78.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5746 in Urdu