صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5755. ما من قلب إلا وهو معلق بين إصبعين من أصابع ....
کوئی دل ایسا نہیں مگر وہ رحمٰن کی دو انگلیوں ....
حدیث نمبر: 5747
«ما من قلب إلا وهو معلق بين إصبعين من أصابع الرحمن إن شاء أقامه وإن شاء أزاغه والميزان بيد الرحمن يرفع أقواما ويخفض آخرين إلى يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی دل ایسا نہیں مگر وہ رحمٰن کی دو انگلیوں کے درمیان معلق ہے، اگر وہ چاہے تو اسے سیدھا رکھے اور اگر چاہے تو اسے پھیر دے، اور میزان رحمٰن کے ہاتھ میں ہے، وہ قیامت تک کچھ لوگوں کو بلند کرتا ہے اور کچھ کو پست کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5747]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ ك] عن النواس. السنة لابن أبي عاصم 219: حب، الآجري.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5747 in Urdu