صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5774. ما من مسلم يعود مريضا لم يحضر أجله فيقول سبع ....
جو مسلمان کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی ....
حدیث نمبر: 5766
«ما من مسلم يعود مريضا لم يحضر أجله فيقول سبع مرات: أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك إلا عوفي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت ابھی نہیں آیا، اور سات بار یہ کہے: ”میں اللہ عظیم، عرشِ عظیم کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تجھے شفا دے“ تو وہ ضرور شفا پا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5766]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن عباس. المشكاة 1553.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5766 in Urdu