صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5775. ما من مسلم يعود مسلما غدوة إلا صلى عليه سبعون ....
جو مسلمان صبح کے وقت کسی مسلمان کی عیادت کرے ....
حدیث نمبر: 5767
«ما من مسلم يعود مسلما غدوة إلا صلى عليه سبعون ألف ملك حتى يمسي وإن عاده عشية صلى عليه سبعون ألف ملك حتى يصبح وكان له خريف في الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان صبح کے وقت کسی مسلمان کی عیادت کرے تو شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں، اور اگر وہ شام کے وقت عیادت کرے تو صبح تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5767]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن علي. الصحيحة 1367.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5767 in Urdu