صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5807. ما منكم من أحد إلا له منزلان: منزل في الجنة ....
تم میں سے ہر ایک کے دو ٹھکانے ہیں: ایک ....
حدیث نمبر: 5799
«ما منكم من أحد إلا له منزلان: منزل في الجنة ومنزل في النار فإذا مات فدخل النار ورث أهل الجنة منزله فذلك قوله: {هُمُ الْوَارِثُونَ}»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کے دو ٹھکانے ہیں: ایک جنت میں اور ایک جہنم میں، پس جب وہ مر کر جہنم میں داخل ہوتا ہے تو جنت والے اس کے جنت والے ٹھکانے کے وارث بن جاتے ہیں، یہی اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا مطلب ہے: ”وہی وارث ہیں“۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5799]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 2278.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5799 in Urdu