🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5808. ما منكم من أحد إلا وقد وكل به قرينه من ....
تم میں سے ہر ایک کے ساتھ جنوں میں سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5800
«ما منكم من أحد إلا وقد وكل به قرينه من الجن وقرينه من الملائكة قالوا: وإياك؟ قال: وإياي إلا أن الله أعانني عليه فأسلم فلا يأمرني إلا بخير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کے ساتھ جنوں میں سے اس کا ایک ساتھی اور فرشتوں میں سے اس کا ایک ساتھی مقرر کر دیا گیا ہے۔ صحابہ نے عرض کیا: کیا آپ کے ساتھ بھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے ساتھ بھی، مگر اللہ نے اس کے مقابلے میں میری مدد فرمائی تو وہ مسلمان ہو گیا، اب وہ مجھے بھلائی ہی کا حکم دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5800]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن ابن مسعود. فقه السيرة 65.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5800 in Urdu