صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6035. من استغنى أغناه الله ومن استعف أعفه الله ومن استكفى ....
جو بے نیازی چاہے اللہ اسے بے نیاز کر دیتا ....
حدیث نمبر: 6027
«من استغنى أغناه الله ومن استعف أعفه الله ومن استكفى كفاه الله ومن سأل وله قيمة أوقية فقد ألحف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو بے نیازی چاہے اللہ اسے بے نیاز کر دیتا ہے، جو سوال سے بچنا چاہے اللہ اسے بچا لیتا ہے، جو کفایت چاہے اللہ اسے کفایت کر دیتا ہے، اور جو شخص ایک اوقیہ کے برابر مال رکھتے ہوئے سوال کرے تو اس نے اصرار کے ساتھ سوال کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6027]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن الضياء] عن أبي سعيد. الصحيحة 2314.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6027 in Urdu