صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6036. من استمع إلى حديث قوم وهم له كارهون صب في ....
جو شخص کسی قوم کی بات سنے جبکہ وہ اسے ....
حدیث نمبر: 6028
«من استمع إلى حديث قوم وهم له كارهون صب في أذنيه الآنك ومن أرى عينيه في المنام ما لم ير كلف أن يعقد شعيرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی قوم کی بات سنے جبکہ وہ اسے سننا پسند نہ کرتے ہوں تو اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا، اور جو شخص خواب میں اپنی آنکھوں سے وہ دیکھنے کا جھوٹا دعویٰ کرے جو اس نے نہیں دیکھا تو اسے ایک جو کے دانے میں گرہ لگانے کا مکلف کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6028]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. غاية المرام 422.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6028 in Urdu