الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
605. إذا سكر أحدكم فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه ثم إن ....
جب تم میں سے کوئی شخص نشہ آور چیز پی ....
حدیث نمبر: 603
«إذا سكر أحدكم فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه فإن عاد الرابعة فاقتلوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نشہ آور چیز پی لے تو اسے کوڑے مارو، پھر اگر وہ دوبارہ پئے تو اسے کوڑے مارو، پھر اگر وہ تیسری بار پئے تو پھر کوڑے مارو، پس اگر وہ چوتھی بار بھی ایسا کرے تو اسے قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 603]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1360: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 603 in Urdu