🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
606. إذا سل أحدكم سيفا لينظر إليه فأراد أن يناوله أخاه ....
جب تم میں سے کوئی شخص تلوار کو دیکھنے کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 604
«إذا سل أحدكم سيفا لينظر إليه فأراد أن يناوله أخاه فليغمده ثم يناوله إياه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص تلوار کو دیکھنے کے لیے میان سے نکالے اور پھر وہ اسے اپنے بھائی کو پکڑانا چاہے، تو اسے چاہیے کہ پہلے اسے میان میں رکھے اور پھر اسے (میان سمیت) پکڑائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 604]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم طب ك] عن أبي بكرة. المشكاة 3527.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 604 in Urdu