صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6064. من أعطي حظه من الرفق فقد أعطي حظه من الخير ....
جسے نرمی کا حصہ دیا جائے اسے بھلائی کا حصہ ....
حدیث نمبر: 6055
«من أعطي حظه من الرفق فقد أعطي حظه من الخير ومن حرم حظه من الرفق فقد حرم حظه من الخير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے نرمی کا حصہ دیا جائے اسے بھلائی کا حصہ دیا گیا، اور جو نرمی کے حصے سے محروم رہے وہ بھلائی کے حصے سے محروم رہا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6055]
”جسے نرمی کا حصہ دیا جائے اسے بھلائی کا حصہ دیا گیا، اور جو نرمی کے حصے سے محروم رہے وہ بھلائی کے حصے سے محروم رہا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6055]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن أبي الدرداء. الصحيحة 519و874.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6055 in Urdu