صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6065. من أعطى شيئا فوجد فليجز به ومن لم يجد فليثن ....
جسے کچھ دیا جائے اور وہ استطاعت رکھتا ہو تو ....
حدیث نمبر: 6056
«من أعطى شيئا فوجد فليجز به ومن لم يجد فليثن به فإن أثنى به فقد شكره وإن كتمه فقد كفره ومن تحلى بما لم يعط فإنه كلابس ثوبي زور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے کچھ دیا جائے اور وہ استطاعت رکھتا ہو تو وہ اس کا بدلہ دے، اور اگر استطاعت نہ رکھتا ہو تو اس کی تعریف کرے، پس جس نے اس کی تعریف کی اس نے شکر ادا کیا اور جس نے اسے چھپایا اس نے ناشکری کی، اور جو شخص ایسی چیز سے اپنے آپ کو مزین کرے جو اسے نہیں دی گئی تو وہ جھوٹ کے دو کپڑے پہننے والے جیسا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6056]

تخریج الحدیث: «(حسن) [خد د ت حب] عن جابر. الصحيحة 617، صحيح الترغيب 958.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6056 in Urdu