🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
608. إذا سلم عليكم اليهود فإنما يقول أحدهم: السام عليك فقل: ....
جب یہودی تمہیں سلام کرتے ہیں تو ان میں سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 606
«إذا سلم عليكم اليهود فإنما يقول أحدهم: السام عليك فقل: وعليك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب یہودی تمہیں سلام کرتے ہیں تو ان میں سے کوئی (السلام علیکم کی بجائے) یہ کہتا ہے: «السَّامُ عَلَيْكَ» (تم پر موت آئے)، تو تم (جواب میں) کہو: «وَعَلَيْكَ» (اور تجھ پر بھی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 606]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق] عن ابن عمر. الإرواء 1271: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 606 in Urdu