الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
609. إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى ....
جب تم میں سے کوئی شخص (فجر کی) اذان سنے ....
حدیث نمبر: 607
«إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص (فجر کی) اذان سنے اور (سحری کھانے پینے کا) برتن اس کے ہاتھ میں ہو، تو وہ اسے اس وقت تک نہ رکھے جب تک کہ اس سے اپنی ضرورت پوری نہ کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 607]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك د] عن أبي هريرة. المشكاة 1988 الصحيحة 1394: الطبري، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 607 in Urdu