صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6097. من أكل مع قوم تمرا فلا يقرن إلا أن يأذنوا ....
جو شخص کسی قوم کے ساتھ کھجوریں کھائے تو وہ ....
حدیث نمبر: 6088
«من أكل مع قوم تمرا فلا يقرن إلا أن يأذنوا له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی قوم کے ساتھ کھجوریں کھائے تو وہ ایک ساتھ دو دو نہ کھائے، سوائے اس کے کہ وہ اسے اجازت دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6088]
”جو شخص کسی قوم کے ساتھ کھجوریں کھائے تو وہ ایک ساتھ دو دو نہ کھائے، سوائے اس کے کہ وہ اسے اجازت دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6088]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عمر. الصحيحة 2322.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6088 in Urdu