صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6098. من أكل من هذه البقلة: الثوم والبصل والكراث فلا يقربنا ....
جو شخص ان ترکاریوں میں سے کچھ کھائے: لہسن، پیاز ....
حدیث نمبر: 6089
«من أكل من هذه البقلة: الثوم والبصل والكراث فلا يقربنا في مساجدنا فإن الملائكة تتأذى مما يتأذى منه بنوآدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ان ترکاریوں میں سے کچھ کھائے: لہسن، پیاز یا گندنا، تو وہ ہماری مسجدوں میں ہمارے قریب نہ آئے، کیونکہ فرشتوں کو بھی اسی چیز سے تکلیف ہوتی ہے جس سے بنی آدم کو ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6089]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت ن] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6089 in Urdu