صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6106. من التمس رضا الله بسخط الناس كفاه الله مؤنة الناس ....
جو شخص اللہ کی رضا چاہے خواہ لوگ ناراض ہو ....
حدیث نمبر: 6097
«من التمس رضا الله بسخط الناس كفاه الله مؤنة الناس ومن التمس رضا الناس بسخط الله وكله الله إلى الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی رضا چاہے خواہ لوگ ناراض ہو جائیں تو اللہ اسے لوگوں کی تکلیف سے بچا لیتا ہے، اور جو شخص لوگوں کی رضا چاہے خواہ اللہ ناراض ہو جائے تو اللہ اسے لوگوں ہی کے حوالے کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6097]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن عائشة2. الصحيحة 2311.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6097 in Urdu