صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6107. من أماط أذى عن طريق المسلمين كتب له حسنة ومن ....
جو شخص مسلمانوں کے راستے سے کوئی تکلیف دہ چیز ....
حدیث نمبر: 6098
«من أماط أذى عن طريق المسلمين كتب له حسنة ومن تقبلت منه حسنة دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مسلمانوں کے راستے سے کوئی تکلیف دہ چیز ہٹا دے، اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے، اور جس کی کوئی نیکی قبول کر لی جائے وہ جنت میں داخل ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6098]

تخریج الحدیث: «(حسن) [خد] عن معقل بن يسار. الصحيحة 2305: طب.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6098 in Urdu