صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6112. من أمن رجلا على دمه فقتله فأنا بريء من القاتل ....
جو شخص کسی آدمی کو اس کی جان کی امان ....
حدیث نمبر: 6103
«من أمن رجلا على دمه فقتله فأنا بريء من القاتل وإن كان المقتول كافرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی آدمی کو اس کی جان کی امان دے پھر اسے قتل کر دے تو میں اس قاتل سے بری ہوں، خواہ مقتول کافر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6103]
”جو شخص کسی آدمی کو اس کی جان کی امان دے پھر اسے قتل کر دے تو میں اس قاتل سے بری ہوں، خواہ مقتول کافر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6103]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [تخ ن] عن عمروبن الحمق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6103 in Urdu