صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6113. من انتسب إلى غير أبيه أو تولى غير مواليه فعليه ....
جو شخص اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف ....
حدیث نمبر: 6104
«من انتسب إلى غير أبيه أو تولى غير مواليه فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے، یا اپنے آقاؤں کے سوا کسی اور کو اپنا سرپرست بنائے تو اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6104]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن عباس. الترغيب 3/88.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6104 in Urdu