صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6128. من باع دارا ثم لم يجعل ثمنها في مثلها لم ....
جو شخص کوئی گھر بیچے پھر اس کی قیمت کو ....
حدیث نمبر: 6119
«من باع دارا ثم لم يجعل ثمنها في مثلها لم يبارك له فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کوئی گھر بیچے پھر اس کی قیمت کو اسی جیسی کسی چیز میں نہ لگائے تو اس میں اس کے لیے برکت نہیں ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6119]
”جو شخص کوئی گھر بیچے پھر اس کی قیمت کو اسی جیسی کسی چیز میں نہ لگائے تو اس میں اس کے لیے برکت نہیں ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6119]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ الضياء] عن حذيفة. الصحيحة 2327: تخ، الطيالسي، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6119 in Urdu