صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6129. من باع منكم دارا أو عقارا فليعلم أنه مال قمن ....
تم میں سے جو شخص کوئی گھر یا جائیداد بیچے ....
حدیث نمبر: 6120
«من باع منكم دارا أو عقارا فليعلم أنه مال قمن أن لا يبارك له فيه إلا أن يجعله في مثله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جو شخص کوئی گھر یا جائیداد بیچے تو وہ جان لے کہ یہ ایسا مال ہے جس میں برکت نہ ہونے کا قوی امکان ہے، سوائے اس کے کہ وہ اسے اسی جیسی چیز میں لگا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6120]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هـ] عن سعيد بن حريث. المشكاة 2966، الصحيحة 23271.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6120 in Urdu