صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6143. من تبع جنازة حتى يصلي عليها كان له من الأجر ....
جو شخص کسی جنازے کے ساتھ اس وقت تک چلے ....
حدیث نمبر: 6134
"من تبع جنازة حتى يصلي عليها كان له من الأجر قيراط ومن مشى مع الجنازة حتى تدفن كان له من الأجر قيراطان والقيراط مثل أحد"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی جنازے کے ساتھ اس وقت تک چلے جب تک اس پر نماز پڑھی جائے تو اسے ایک قیراط اجر ملتا ہے، اور جو جنازے کے ساتھ اس وقت تک چلے جب تک اسے دفن نہ کر دیا جائے تو اسے دو قیراط اجر ملتا ہے، اور ایک قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6134]

تخریج الحدیث: «(صحيح) أحكام الجنائز ص 68: الطيالسي - ثوبان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6134 in Urdu