🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
6144. من تبع جنازة حتى يصلي عليها ويفرغ منها فله قيراطان ....
جو شخص جنازے کے ساتھ اس وقت تک چلے جب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6135
«من تبع جنازة حتى يصلي عليها ويفرغ منها فله قيراطان ومن تبعها حتى يصلي عليها فله قيراط والذي نفس محمد بيده لهوأثقل في ميزانه من أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص جنازے کے ساتھ اس وقت تک چلے جب تک اس پر نماز پڑھی جائے اور اس سے فارغ ہوا جائے تو اسے دو قیراط ملتے ہیں، اور جو نماز پڑھے جانے تک اس کے ساتھ چلے تو اسے ایک قیراط ملتا ہے، اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے، یہ اس کے میزان میں احد پہاڑ سے بھی زیادہ بھاری ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6135]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن أبي. أحكام الجنائز ص 68.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6135 in Urdu