صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6168. من تعلم علما مما يبتغى به وجه الله لا يتعلمه ....
جو شخص ایسا علم سیکھے جس سے اللہ کی رضا ....
حدیث نمبر: 6159
«من تعلم علما مما يبتغى به وجه الله لا يتعلمه إلا ليصيب به عوضا من الدنيا لم يجد عرف الجنة يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ایسا علم سیکھے جس سے اللہ کی رضا حاصل کی جاتی ہے، مگر وہ اسے صرف دنیا کا کوئی فائدہ حاصل کرنے کے لیے سیکھے تو وہ قیامت کے دن جنت کی خوشبو تک نہیں پائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6159]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ ك] عن أبي هريرة. اقتضاء العلم 102.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6159 in Urdu