صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6169. من تفل تجاه القبلة جاء يوم القيامة تفله بين عينيه ....
جو شخص قبلہ رخ ہو کر تھوکے تو وہ قیامت ....
حدیث نمبر: 6160
«من تفل تجاه القبلة جاء يوم القيامة تفله بين عينيه ومن أكل من هذه البقلة الخبيثة فلا يقربن مسجدنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص قبلہ رخ ہو کر تھوکے تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان ہوگا، اور جو شخص اس بدبودار ترکاری میں سے کچھ کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6160]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د حب] عن حذيفة. صحيح الترغيب 282و337، الصحيحة 222، 223.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6160 in Urdu