صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6280. من زار قوما فلا يؤمهم وليؤمهم رجل منهم
جو کسی قوم کے پاس مہمان بن کر جائے وہ ....
حدیث نمبر: 6271
«من زار قوما فلا يؤمهم وليؤمهم رجل منهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی قوم کے پاس مہمان بن کر جائے وہ ان کی امامت نہ کرائے بلکہ انہی میں سے کوئی شخص ان کی امامت کرائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6271]
”جو کسی قوم کے پاس مہمان بن کر جائے وہ ان کی امامت نہ کرائے بلکہ انہی میں سے کوئی شخص ان کی امامت کرائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6271]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت] عن مالك بن الحويرث. صحيح أبي داود 609.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6271 in Urdu