صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6281. من زرع أرضا بغير إذن أهلها فله نفقته وليس له ....
جس نے کسی زمین کے مالکان کی اجازت کے بغیر ....
حدیث نمبر: 6272
«من زرع أرضا بغير إذن أهلها فله نفقته وليس له في الزرع شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی زمین کے مالکان کی اجازت کے بغیر اس میں کھیتی کی تو اسے صرف اپنا خرچہ ملے گا اور فصل میں اس کا کوئی حصہ نہ ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6272]
”جس نے کسی زمین کے مالکان کی اجازت کے بغیر اس میں کھیتی کی تو اسے صرف اپنا خرچہ ملے گا اور فصل میں اس کا کوئی حصہ نہ ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6272]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت هـ] عن رافع بن خديج. الضعيفة 88: الإرواء 1519.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6272 in Urdu