صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6313. من سمع سمع الله به ومن راءى راءى الله به ....
جو اپنے عمل کی شہرت کے لیے کرے اللہ تعالیٰ ....
حدیث نمبر: 6304
«من سمع سمع الله به ومن راءى راءى الله به ومن شاق شق الله عليه يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے عمل کی شہرت کے لیے کرے اللہ تعالیٰ اسے مشہور (رسوا) کر دے گا، جو دکھاوے کے لیے کرے اللہ تعالیٰ اسے دکھا دے گا، اور جو لوگوں کے لیے مشکل پیدا کرے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس پر مشکل کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6304]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ هـ] عن جندب. م 8/223.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6304 in Urdu