صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6314. من سن في الإسلام سنة حسنة فله أجرها وأجر من ....
جس نے اسلام میں کوئی اچھا طریقہ رائج کیا اسے ....
حدیث نمبر: 6305
«من سن في الإسلام سنة حسنة فله أجرها وأجر من عمل بها من بعده من غير أن ينقص من أجورهم شيء ومن سن في الإسلام سنة سيئة فعليه وزرها ووزر من عمل بها من بعده من غير أن ينقص من أوزارهم شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اسلام میں کوئی اچھا طریقہ رائج کیا اسے اس کا اجر ملے گا اور اس کے بعد اس پر عمل کرنے والوں کا بھی اجر ملے گا، بغیر اس کے کہ ان کے اجر میں کوئی کمی ہو، اور جس نے اسلام میں کوئی برا طریقہ رائج کیا اس پر اس کا گناہ ہوگا اور اس کے بعد اس پر عمل کرنے والوں کا گناہ بھی ہوگا، بغیر اس کے کہ ان کے گناہوں میں کوئی کمی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6305]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت ن هـ] عن جرير. مختصر مسلم 533، صحيح الترغيب 60، أحكام الجنائز 176.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6305 in Urdu