صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6315. من سن سنة حسنة عمل بها بعده كان له أجره ....
جس نے کوئی اچھا طریقہ رائج کیا جس پر اس ....
حدیث نمبر: 6306
«من سن سنة حسنة عمل بها بعده كان له أجره ومثل أجورهم من غير أن ينقص من أجورهم شيء ومن سن سنة سيئة فعمل بها بعده كان عليه وزرها ومثل أوزارهم من غير أن ينقص من أوزارهم شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کوئی اچھا طریقہ رائج کیا جس پر اس کے بعد عمل کیا جائے تو اسے اس کا اجر اور ان جیسا اجر ملے گا، بغیر اس کے کہ ان کے اجر میں کوئی کمی ہو، اور جس نے کوئی برا طریقہ رائج کیا جس پر اس کے بعد عمل کیا جائے تو اس پر اس کا گناہ اور ان جیسا گناہ ہوگا، بغیر اس کے کہ ان کے گناہوں میں کوئی کمی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6306]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي جحيفة. صحيح الترغيب 1/48.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6306 in Urdu