الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
666. إذا صليت فلا تبزقن بين يديك ولا عن يمينك ولكن ....
جب تم نماز پڑھو تو اپنے آگے یا اپنی دائیں ....
حدیث نمبر: 664
«إذا صليت فلا تبزقن بين يديك ولا عن يمينك ولكن ابزق تلقاء شمالك إن كان فارغا وإلا فتحت قدمك اليسرى وادلكه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم نماز پڑھو تو اپنے آگے یا اپنی دائیں جانب ہرگز نہ تھوکو، بلکہ اپنی بائیں جانب تھوکو اگر وہ جگہ خالی ہو، ورنہ اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوکو اور اسے رگڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 664]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم 4 حب ك] عن طارق بن عبد الله المحاربي. الصحيحة 1223، صحيح أبي داود 497: الطيالسي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 664 in Urdu