الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
667. إذا صليت فلا تبسط ذراعيك بسط السبع وادعم على راحتيك ....
جب تم نماز پڑھو تو (سجدے میں) اپنے بازوؤں کو ....
حدیث نمبر: 665
«إذا صليت فلا تبسط ذراعيك بسط السبع وادعم على راحتيك وجاف مرفقيك عن ضبعيك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم نماز پڑھو تو (سجدے میں) اپنے بازوؤں کو درندے کی طرح (زمین پر) نہ بچھاؤ، بلکہ اپنی ہتھیلیوں پر ٹیک لگاؤ اور اپنی کہنیوں کو اپنے پہلوؤں سے دور رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 665]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمر. مجمع الزوائد 2/126، صفة الصلاة 126، ك، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 665 in Urdu