صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6665. المؤمن مرآة المؤمن والمؤمن أخوالمؤمن يكف عليه ضيعته ويحوطه من ....
مومن مومن کا آئینہ ہے اور مومن مومن کا بھائی ....
حدیث نمبر: 6656
«المؤمن مرآة المؤمن والمؤمن أخوالمؤمن يكف عليه ضيعته ويحوطه من ورائه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن مومن کا آئینہ ہے اور مومن مومن کا بھائی ہے، وہ اس کے نقصان کو روکتا ہے اور اس کی غیر موجودگی میں اس کی حفاظت کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6656]
”مومن مومن کا آئینہ ہے اور مومن مومن کا بھائی ہے، وہ اس کے نقصان کو روکتا ہے اور اس کی غیر موجودگی میں اس کی حفاظت کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6656]
تخریج الحدیث: «(حسن) [خد د] عن أبي هريرة. الصحيحة 926: ابن وهب في [الجامع] .»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6656 in Urdu