الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6666. المؤمن مكفر
مومن مصیبتوں کے ذریعے اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرتا ....
حدیث نمبر: 6657
«المؤمن مكفر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن مصیبتوں کے ذریعے اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرتا رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6657]
”مومن مصیبتوں کے ذریعے اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرتا رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6657]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك1] عن سعد. الصحيحة 2367.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6657 in Urdu