صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6676. المؤمنون كرجل واحد إن اشتكى رأسه تداعى له سائر الجسد ....
مومن ایک جسم کی مانند ہیں، اگر اس جسم کے ....
حدیث نمبر: 6667
«المؤمنون كرجل واحد إن اشتكى رأسه تداعى له سائر الجسد بالحمى والسهر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن ایک جسم کی مانند ہیں، اگر اس جسم کے سر میں درد ہو تو باقی سارا جسم بخار اور بےخوابی کے ساتھ اس کا ساتھ دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6667]
”مومن ایک جسم کی مانند ہیں، اگر اس جسم کے سر میں درد ہو تو باقی سارا جسم بخار اور بےخوابی کے ساتھ اس کا ساتھ دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6667]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن النعمان بن بشير. الصحيحة 1138.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6667 in Urdu