الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
669. إذا صليتما في رحالكما ثم أتيتما مسجد جماعة فصليا معهم ....
جب تم دونوں اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو ....
حدیث نمبر: 667
«إذا صليتما في رحالكما ثم أتيتما مسجد جماعة فصليا معهم فإنها لكما نافلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم دونوں اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو اور پھر کسی جماعت والی مسجد میں آؤ، تو ان لوگوں کے ساتھ بھی نماز پڑھ لو، کیونکہ یہ تمہارے لیے نفل ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 667]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن هق] عن يزيد بن الأسود. صحيح أبي داود 590: د، الدارمي، حب، الطحاوي، قط، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 667 in Urdu