الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
670. إذا صليتم الجمعة فصلوا بعدها أربعا
جب تم جمعہ کی نماز پڑھ لو تو اس کے ....
حدیث نمبر: 668
«إذا صليتم الجمعة فصلوا بعدها أربعا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم جمعہ کی نماز پڑھ لو تو اس کے بعد چار رکعتیں (سنتیں) پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 668]
”جب تم جمعہ کی نماز پڑھ لو تو اس کے بعد چار رکعتیں (سنتیں) پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 668]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د هـ] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 1036، الإرواء 625: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 668 in Urdu