صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6694. المدينة حرام من كذا إلى كذا لا يقطع شجرها ولا ....
مدینہ فلاں سے فلاں جگہ تک حرم ہے، اس کا ....
حدیث نمبر: 6685
«المدينة حرام من كذا إلى كذا لا يقطع شجرها ولا يحدث فيها حدث من أحدث فيها حدثا أو أوى محدثا فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين لا يقبل الله منه يوم القيامة صرفا ولا عدلا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مدینہ فلاں سے فلاں جگہ تک حرم ہے، اس کا درخت نہ کاٹا جائے اور نہ اس میں کوئی نئی بات پیدا کی جائے، جس نے اس میں کوئی نئی بات پیدا کی یا کسی بدعتی کو پناہ دی اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کا نہ کوئی نفلی عمل قبول کرے گا نہ فرض۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6685]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6685 in Urdu