صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6693. المدينة حرام ما بين عير إلى ثور لا يختلى خلاها ....
مدینہ حرم ہے، عیر سے ثور تک، اس کی گھاس ....
حدیث نمبر: 6684
«المدينة حرام ما بين عير إلى ثور لا يختلى خلاها ولا ينفر صيدها ولا تلتقط لقطتها إلا لمن أشاد بها ولا يصلح لرجل أن يحمل فيها سلاحا لقتال ولا يصلح أن يقطع منها شجرة إلا أن يعلف رجل بعيره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مدینہ حرم ہے، عیر سے ثور تک، اس کی گھاس نہ کاٹی جائے، اس کے شکار کو نہ چھیڑا جائے، اس میں گری پڑی چیز نہ اٹھائی جائے سوائے اس کے جو اس کا اعلان کرے، کسی آدمی کے لیے مناسب نہیں کہ وہ لڑائی کے لیے اس میں ہتھیار اٹھائے، اور نہ یہ مناسب ہے کہ اس کا کوئی درخت کاٹا جائے سوائے اس کے کہ کوئی آدمی اپنے اونٹ کو کھلانے کے لیے کاٹے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6684]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن علي. الإرواء 1058: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6684 in Urdu