الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
676. إذا ضرب أحدكم خادمه فليتق الوجه
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے خادم کو مارے ....
حدیث نمبر: 674
«إذا ضرب أحدكم خادمه فليتق الوجه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے خادم کو مارے (سزا دے) تو اسے چاہیے کہ وہ (اس کے) چہرے پر مارنے سے بچے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 674]
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے خادم کو مارے (سزا دے) تو اسے چاہیے کہ وہ (اس کے) چہرے پر مارنے سے بچے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 674]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن أبي هريرة. الصحيحة 860، المشكاة 3631.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 674 in Urdu