الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6750. الميت يعذب في قبره بما نيح عليه
میت کو اس پر کیے گئے نوحے کی وجہ سے ....
حدیث نمبر: 6741
«الميت يعذب في قبره بما نيح عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میت کو اس پر کیے گئے نوحے کی وجہ سے قبر میں عذاب دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6741]
”میت کو اس پر کیے گئے نوحے کی وجہ سے قبر میں عذاب دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6741]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن عمر. أحكام الجنائز 28.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6741 in Urdu