الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
679. إذا طبختم اللحم فأكثروا المرق فإنه أوسع وأبلغ للجيران
جب تم گوشت پکاؤ تو اس کا شوربہ زیادہ کر ....
حدیث نمبر: 677
"إذا طبختم اللحم فأكثروا المرق فإنه أوسع وأبلغ
للجيران"
للجيران"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم گوشت پکاؤ تو اس کا شوربہ زیادہ کر لو، کیونکہ یہ (برکت میں) وسعت کا باعث ہے اور پڑوسیوں تک پہنچانے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 677]
”جب تم گوشت پکاؤ تو اس کا شوربہ زیادہ کر لو، کیونکہ یہ (برکت میں) وسعت کا باعث ہے اور پڑوسیوں تک پہنچانے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 677]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ش] عن جابر. الصحيحة 1368: حم، تمام، البزار.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 677 in Urdu