الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
678. إذا طبخ أحدكم قدرا فليكثر مرقها ثم ليناول جاره منها
جب تم میں سے کوئی شخص ہنڈیا پکائے تو اس ....
حدیث نمبر: 676
«إذا طبخ أحدكم قدرا فليكثر مرقها ثم ليناول جاره منها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص ہنڈیا پکائے تو اس کا شوربہ زیادہ کر لے، پھر اس میں سے اپنے پڑوسی کو بھی دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 676]
”جب تم میں سے کوئی شخص ہنڈیا پکائے تو اس کا شوربہ زیادہ کر لے، پھر اس میں سے اپنے پڑوسی کو بھی دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 676]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طص] عن جابر. الصحيحة 1368.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 676 in Urdu