الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6860. نهى أن ينفخ في الطعام والشراب، ... ...
کھانے اور پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع ....
حدیث نمبر: 6850
«نهى أن ينفخ في الطعام والشراب،......»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانے اور پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔۔۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6850]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانے اور پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔۔۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6850]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن ابن عباس. الضعيفة 4715: حم.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6850 in Urdu