الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6861. نهى عن اختناث الأسقية
مشکیزوں کے منہ کو موڑ کر براہ راست اس سے ....
حدیث نمبر: 6851
«نهى عن اختناث الأسقية»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکیزوں کے منہ کو موڑ کر براہ راست اس سے پینے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6851]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکیزوں کے منہ کو موڑ کر براہ راست اس سے پینے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6851]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت هـ] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 1287. قلت: وبه يتقوى الحديث، وهو بدونها صحيح، لأن له شاهدا سيأتي من حديث أبي سعيد: [نهى عن الشرب.. ... ] .»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6851 in Urdu