صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6947. نهى عن بيع المضامين والملاقح وحبل الحبلة
مضامین (مادہ جانوروں کے پیٹ میں موجود بچوں)، ملاقح (نر ....
حدیث نمبر: 6937
«نهى عن بيع المضامين والملاقح وحبل الحبلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مضامین (مادہ جانوروں کے پیٹ میں موجود بچوں)، ملاقح (نر جانوروں کی نسل) اور حبل الحبلہ (اونٹنی کے پیٹ کے بچے کے بچے کی پیدائش تک) کے سودے سے منع فرمایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6937]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. أحاديث البيوع: طب. البزار - أبي هريرة. عب - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6937 in Urdu