صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6948. نهى عن بيع النخل حتى يزهو وعن السنبل حتى يبيض ....
کھجور کے درخت کے پھل کو اس وقت تک بیچنے ....
حدیث نمبر: 6938
«نهى عن بيع النخل حتى يزهو وعن السنبل حتى يبيض ويأمن العاهة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھجور کے درخت کے پھل کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک اس کا رنگ نہ بدل جائے، اور بالیوں کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک وہ سفید نہ ہو جائیں اور آفت سے محفوظ نہ ہو جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6938]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ت] عن ابن عمر. مختصر مسلم 917، أحاديث البيوع: حم. ابن الجارود، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6938 in Urdu