الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6949. نهى عن بيع الولاء وعن هبته
ولاء (آزاد کردہ غلام کی وراثت کے حق) کو بیچنے ....
حدیث نمبر: 6939
«نهى عن بيع الولاء وعن هبته»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء (آزاد کردہ غلام کی وراثت کے حق) کو بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6939]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء (آزاد کردہ غلام کی وراثت کے حق) کو بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6939]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن ابن عمر. مختصر مسلم 898، أحاديث البيوع: الدارمي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6939 in Urdu