🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
6999. هذا الوضوء فمن زاد على هذا فقد أساء أو تعدى ....
یہ وضو کا طریقہ ہے، پس جس نے اس سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6989
«هذا الوضوء فمن زاد على هذا فقد أساء أو تعدى وظلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ وضو کا طریقہ ہے، پس جس نے اس سے زیادہ کیا تو اس نے برا کیا، یا حد سے تجاوز کیا اور ظلم کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 6989]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هـ] عن ابن عمرو. تمام المنة، صحيح أبي داود 124.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6989 in Urdu